مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1095
باب: جن حضرات کے نزدیک جنبی کے لیے تلاوت قرآن کی رخصت ہے
من رخص للجنب أن يقرأ من القرآن
حدیث نمبر: 1095
١٠٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن (جعفر) (١) عن أبيه: أنه كان لا يرى بأسًا أن يقرأ الجنب (والحائض الشيء من القرآن) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر کہتے ہیں کہ ان کے والد اس بات کو برا نہیں سمجھتے تھے کہ جنبی یا حائضہ قرآن کا کچھ حصہ پڑھ لیں۔
حواشی
(١) في حاشية [خ] (الصادق).
(٢) في [أ، هـ]: (الآية والآيتين).