مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
قوله (تعالى): ﴿ويمنعون الماعون﴾ باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {وَیَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ}(زکوٰۃ ادا نہیں کرتے) کا بیان
حدیث نمبر: 10939
١٠٩٣٩ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن سعيد بن جبير عن ابن عباس مثل حديث ابن مسعود (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن الجزار فرماتے ہیں کہ ابو العبیدین نے حضرت عبد اللہ سے الماعون کے متعلق دریافت فرمایا، آپ نے فرمایا اس سے مراد کدال، دیگچی اور ڈول ہے۔