مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من قال لا يجتمع خراج وعشر على أرض باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ایک ہی زمین سے خراج اور عشر وصول نہیں کیا جائیگا
حدیث نمبر: 10916
١٠٩١٦ - (حدثنا وكيع) (١) قال: قال أبو حنيفة يقول: لا يجتمع خراج وزكاة على رجل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم بن محمد فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے قول { وَالَّذِینَ فِی أَمْوَالِہِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ} سے مراد زکوٰۃ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].