حدیث نمبر: 10902
١٠٩٠٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: ليس على الأعراب زكاة الفطر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن امیہ سے مروی ہے کہ حضرت صدیق اکبر دیہاتیوں سے صدقات الفطر میں پنیر وصول فرمایا کرتے تھے۔
١٠٩٠٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: ليس على الأعراب زكاة الفطر.حضرت اسماعیل بن امیہ سے مروی ہے کہ حضرت صدیق اکبر دیہاتیوں سے صدقات الفطر میں پنیر وصول فرمایا کرتے تھے۔