مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1089
باب: جن حضرات کے نزدیک حالت جنابت میں قرآن پڑھنا مکروہ ہے
(من كره أن يقرأ الجنب القرآن)
حدیث نمبر: 1089
١٠٨٩ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن إبراهيم بن المهاجر عن إبراهيم عن الأسود قال: لا يقرأ الجنب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ جنبی قرآن کی تلاوت نہ کرے۔