مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من قال ليس على المسلمين عشور باب: بعض حضرات کے نزدیک مسلمانوں پر عشر نہیں ہے
حدیث نمبر: 10883
١٠٨٨٣ - حدثنا جرير (بن) (١) عبد الحميد عن قابوس عن أبيه عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا (تصلح) (٢) قبلتان في أرض وليس على ⦗٣٥٣⦘ مسلم جزية" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک زمین دو قبلوں کی صلاحیت نہیں رکھتی اور مسلمان پر جزیہ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (عن).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (يصلح).