مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في الرجل يكون عليه (من) الدين (أكثر) مما يخرج باب: جتنا مال نکلنا ہے اس سے زیادہ اس پر قرض ہو سو اس پر زکوٰۃ کا بیان
حدیث نمبر: 10874
١٠٨٧٤ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال لي أبو الزبير: (١) سمعت طاوسًا يقول: ليس عليه صدقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو زبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ اس پر زکوٰۃ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ص، هـ] زيادة: (يقول).