مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في الرجل يكون عليه الدين، من قال: لا يزكيه باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جس پر قرض ہو وہ زکوٰۃ ادا نہیں کرے گا
حدیث نمبر: 10857
١٠٨٥٧ - حدثنا عمر بن أيوب عن جعفر عن ميمون قال: (اطرح) (١) ما كان عليك من الدين (ثم) (٢) زك ما بقي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ جو تجھ پر قرض ہے اس کو (پہلے) الگ کرلے پھر جو بچے (اگر وہ نصاب کے برابر ہو) تو اس پر زکوٰۃ ادا کر۔
حواشی
(١) في [هـ]: (اخرج).
(٢) في [ب]: (و).