مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في الرجل يعطي زكاته (لغني) وهو لا يعلم باب: آدمی کا نہ جانتے ہوئے کسی غنی کو زکوٰۃ ادا کر دینا
حدیث نمبر: 10846
١٠٨٤٦ - حدثنا ابن فضيل عن إسماعيل عن حماد عن إبراهيم في الرجل يعطي (من) (١) (زكاته) (٢) الغني وهو لا يعلم قال: لا يجزئه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے پوچھا گیا کہ آدمی کسی غنی کو نہ جانتے ہوئے زکوٰۃ ادا کر دے تو ؟ آپ نے فرمایا یہ کافی نہیں ہے۔ (دوبارہ ادا کرنا ہوگی) ۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ص، ز، ك] زيادة: (من).
(٢) في [ص]: (الزكاته).