مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1082

باب: اس جنبی کے احکام جس کے جسم میں پھوڑے نکلے ہوں

في الجنب به الجدري والحصبة

حدیث نمبر: 1082
١٠٨٢ - حدثنا ابن أبي (غنية) (١) عن أبيه عن الحكم في (المريض) (٢) يجنب، فيخاف عليه إن اغتسل قال: يتيمم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم مریض کے بارے میں جو جنبی ہوجائے اور غسل کرنے کی صورت میں جان جانے کا اندیشہ ہو فرماتے ہیں کہ وہ تیمم کرے۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، د، ك، هـ]: (عيينة) وفي [هـ، د]: سقطت (أبي).
(٢) سقط من: [خ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1082
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 1081»