حدیث نمبر: 10801
١٠٨٠١ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء أن من مضى كانوا ⦗٣٢٩⦘ (يكرهون) (١) (ابتياع) (٢) صدقاتهم قال: وإن فعلت بعد ما (يقبض) (٣) منك فلا بأس (به) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے مروی ہے کہ بیشک پہلے صحابہ کرام زکوٰۃ کے خریدنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ پر اگر تیرے بعد کسی اور کا قبضہ ہوجائے تو پھر کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [ح]: (سعوى).
(٢) في [أ]: (اتبتاع).
(٣) في [ف، هـ]: (قبض)، وفي [س]: تقبض.
(٤) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10801
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10801، ترقيم محمد عوامة 10603)