حدیث نمبر: 10786
١٠٧٨٦ - حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس ﴿وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ﴾ نسختها العشر ونصف العشر (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } کو عشر اور نصف عشر نے منسوخ کردیا ہے۔

حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10786
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10786، ترقيم محمد عوامة 10588)