حدیث نمبر: 10785
١٠٧٨٥ - حدثنا مروان بن معاوية عن جويبر عن الضحاك في قوله (تعالى) (١): ﴿وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ﴾ قال: زكاته يوم كيله.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اللہ پاک کا کلام { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } فرماتے ہیں کہ اس سے مراد جس وقت کیل کرے اس کی زکوٰۃ ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ص، ز، ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10785
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10785، ترقيم محمد عوامة 10587)