مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه باب: یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں
حدیث نمبر: 10775
١٠٧٧٥ - حدثنا عبد الرحيم عن عطاء في قوله: ﴿وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ﴾ قال] (١) من حضرك يومئذٍ أن تعطيه (القبضات) (٢) (وليس بزكاة) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا قول { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } جو تیرے پاس اس دن حاضر ہو تو جو تیرے قبضہ میں ہے اس کو عطا کر دے اور یہ زکوٰۃ کے علاوہ ہے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ص، هـ].
(٢) في [أ، ح]: (القنضات) وفي [ب]: (القبضا).
(٣) في [ب]: بياض.