مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه باب: یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں
حدیث نمبر: 10771
١٠٧٧١ - حدثنا معتمر عن عاصم عن أبي العالية قال: كانوا يعطون (شيئًا) (١) غير الصدقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام صدقات کے علاوہ بھی لوگوں کو عطا فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (شيا).