مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يقول: بالغ في غسل الشعر باب: جن حضرات کا کہنا ہے کہ بالوں کو خوب اچھی طرح دھویا جائے
حدیث نمبر: 1076
١٠٧٦ - حدثنا وكيع عن فضيل بن غزوان عن نافع (عن ابن عمر) (١): كان إذا اغتسل من الجنابة، أدخل الماء في عينيه، (وأدخل) (٢) يده في سرته (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب غسل جنابت فرماتے تو پانی کو آنکھوں میں اور انگلیوں کو ناف میں داخل کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، خ، ك]: (أن ابن عمر).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (فأدخل).