مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في المتاع (يكون) عند الرجل يحول عليه الحول باب: آدمی کے پاس سامان ہو جس پر سال گذر جائے اس پر زکوٰۃ کا بیان
حدیث نمبر: 10757
١٠٧٥٧ - حدثنا حفص عن حجاج عن طلحة عن إبراهيم قال: كل شيء أريد به التجارة ففيه الزكاة وإن كان لبنًا أو طينًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جو تجارت کیلئے ہو اس پر زکوٰۃ ہے خواہ وہ دودھ ہو یا مٹی ہو۔ اور حضرت حکم سے بھی اسی طرح مروی ہے۔