حدیث نمبر: 1074
١٠٧٤ - حدثنا أسود بن عامر قال: حدثنا حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن زاذان عن علي عن النبي ﷺ قال: "من ترك موضع شعرة من جسده من جنابة لم يغسلها؛ فعل به كذا وكذا من النار" قال (علي) (١): فمن ثم عاديت شعري. قال: وكان يجز شعره (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا کہ ” جس نے غسل جنابت کرتے ہوئے اپنے جسم میں ایک بال کے برابر جگہ بھی دھونے سے چھوڑ دی تو جہنم میں اس کے ساتھ یہ یہ کیا جائے گا “ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں بس اس کے بعد سے میں اپنے بالوں کا دشمن ہوگیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سرکا حلق کیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، خ].
(٢) شاذ، وحماد روى عن عطاء بعد اختلاطه، والعامة على وقفه، أخرجه أحمد (٧٢٧) وابن ماجه (٥٩٩) وأبو داود (٢٤٩) والبيهقي ١/ ١٧٥ والبزار (٨١٣) والدارمي (٧٧٨).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1074
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1074، ترقيم محمد عوامة 1073)