حدیث نمبر: 1073
١٠٧٣ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن أبي البختري قال: خرج حذيفة وقد (طم) (١) شعره، فقال: إن تحت كل شعرة (لا) (٢) يصيبها الماء جنابة، فعافوها، (فلذلك) (٣) عاديت رأسي كما ترون.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو بختری فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سر کو لونڈ کر باہر تشریف لائے اور فرمایا کہ ہر اس بال کے نیچے جنابت باقی رہتی ہے جس تک پانی نہیں پہنچتا، لیکن لوگ غفلت برتتے ہیں۔ لہٰذا میں اپنے بالوں کا دشمن ہوگیا جیسا کہ تم دیکھ رہے ہو۔

حواشی
(١) في [أ، خ، ك]: (ضم)، وفي [هـ]: (جم)، وفي [د]: (طهر).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، خ، ك]: (ولذلك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1073
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1073، ترقيم محمد عوامة 1072)