مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يقول: بالغ في غسل الشعر باب: جن حضرات کا کہنا ہے کہ بالوں کو خوب اچھی طرح دھویا جائے
حدیث نمبر: 1072
١٠٧٢ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: تحت كل شعرة جنابة؛ فبلوا الشعر، وأنقوا البشرة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ ہر بال کے نیچے جنابت ہے، پس بالوں کو تر کرو اور کھال تک پانی پہنچاؤ۔