مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من رخص أن يعتق من الزكاة) باب: بعض حضرات نے اس کی اجازت دی ہے کہ زکوٰۃ سے غلام خرید کر آزاد کر دیا جائے
حدیث نمبر: 10716
١٠٧١٦ - حدثنا حفص عن أشعث بن سوار قال: سئل الحسن عن رجل اشترى أباه من الزكاة، فأعتقه قال: اشترى خير الرقاب.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے ایک شخص نے دریافت فرمایا کہ میں نے زکوٰۃ کے مال سے اپنے والد کو خرید کر آزاد کرسکتا ہوں ؟ آپ نے فرمایا تو نے بہترین غلام خریدا۔