حدیث نمبر: 10714
١٠٧١٤ - [حدثنا شريك عن جابر عن عامر أنه كره أن يشتري من الزكاة رقبة يعتقها] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے مروی ہے کہ حضرت عامر اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ زکوٰۃ کے مال سے غلام خرید کر اس کو آزاد کیا جائے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [ص، ز].