حدیث نمبر: 10711
١٠٧١١ - حدثنا معتمر [بن سليمان] (١) عن شبيب (بن) (٢) (عبد) (٣) الملك قال: سألت مقاتل بن (حيان) (٤) عن رجل في الديوان له عطاء وفرس وهو محتاج أعطيه من الزكاة؟ قال: نعم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شبیب بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مقاتل بن حیان سے دریافت فرمایا کہ اہل دیوان میں سے ایک شخص کے پاس اگر کچھ مال اور سواری ہو تو اس کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا : ” جی ہاں “۔

حواشی
(١) سقط من: [ب، ص، ز].
(٢) في [أ، ب، ص، ك، هـ]: (عن).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) في [أ، ح]: (حبان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10711
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10711، ترقيم محمد عوامة 10519)