مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يقول: بالغ في غسل الشعر باب: جن حضرات کا کہنا ہے کہ بالوں کو خوب اچھی طرح دھویا جائے
حدیث نمبر: 1071
١٠٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن منصور عن إبراهيم قال: كان يقال: اغسل الشعر وأنق البشرة في الجنابة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابرہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف کے یہاں کہا جاتا تھا کہ بالوں کو دھوؤ اور جنابت میں کھال تک پانی پہنچاؤ۔