مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من له دار وخادم يعطى من الزكاة باب: جس کے پاس اپنا گھر اور خادم موجود ہوں اسکو زکوٰۃ دینے کا بیان
حدیث نمبر: 10709
١٠٧٠٩ - حدثنا شريك عن الأعمش عن إبراهيم قال: كانوا لا (يمنعون) (١) الزكاة من له البيت والخادم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام جس کے پاس گھر اور خادم ہوں اس کو زکوٰۃ دینے سے منع نہیں فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (يعطون من).