مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من له دار وخادم يعطى من الزكاة باب: جس کے پاس اپنا گھر اور خادم موجود ہوں اسکو زکوٰۃ دینے کا بیان
حدیث نمبر: 10708
١٠٧٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن أشعث عن جعفر عن سعيد بن جبير قال: يعطى من الزكاة من له (الدار) (١) والخادم والفرس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جس کے پاس گھر، اور خادم اور گھوڑا (سواری) ہو اس کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (دار).