حدیث نمبر: 10683
١٠٦٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معتمر عن) (١) برد عن مكحول قال: يعطي كل قوم بصاع أهل المدينة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ ہر قوم مدینہ منورہ کے صاع سے صدقۃ الفطر ادا کرے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
١٠٦٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معتمر عن) (١) برد عن مكحول قال: يعطي كل قوم بصاع أهل المدينة.حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ ہر قوم مدینہ منورہ کے صاع سے صدقۃ الفطر ادا کرے گی۔