حدیث نمبر: 10674
١٠٦٧٤ - حدثنا (محمد بن بكر) (١) عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه أنه ⦗٢٩٧⦘ كان يعطي عن (عمال) (٢) أرضه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ اپنی زمین میں کام کرنے والے غلاموں کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ادا فرمایا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ب]: بياض
(٢) في [ص]: (عمالة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10674
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10674، ترقيم محمد عوامة 10483)