مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في العبد يكون غائبا في أرض (لمولاه) يعطي عنه؟ باب: اگر غلام آقا سے غائب ہوں اس ہی کی زمین میں تو کیا اس کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ادا کیا جائے گا؟
حدیث نمبر: 10672
١٠٦٧٢ - حدثنا وكيع عن ابن أبي ذئب عن يزيد بن عبد اللَّه بن قسيط (عن محمد بن) (١) عبد الرحمن وسعيد بن المسيب وعطاء بن يسار وأبي سلمة بن عبد الرحمن قالوا: من كان له عبد في زرع أو ضرع فعليه صدقة الفطر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن عبد الرحمن، حضرت سعید بن المسیب، حضرت عطاء بن یسار اور حضرت ابوسلمہ بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ : جس کے پاس غلام ہوں خواہ وہ کھیتی میں ہوں یا جانور کا دودھ نکال رہے ہوں (یعنی غائب ہوں) اس پر بھی صدقۃ الفطر ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: بياض.