مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في العبد يكون غائبا في أرض (لمولاه) يعطي عنه؟ باب: اگر غلام آقا سے غائب ہوں اس ہی کی زمین میں تو کیا اس کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ادا کیا جائے گا؟
حدیث نمبر: 10670
١٠٦٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) أبو خالد الأحمر عن الحارث بن أبي (ذباب) (٢) عن نافع أن ابن عمر كان يعطي عن غلمان له في أرض عمر الصدقة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اپنے ان غلاموں کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ادا فرمایا کرتے تھے جو حضرت عمر کی زمین میں تھے (یعنی ان سے غائب تھے) ۔
حواشی
(١) في [ك]: (نا).
(٢) في [أ، ب، ح، ص]: (ذياب).