مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1066
باب: جون حضرات کے نزدیک آدمی بیت الخلاء سے نکل کر اپنا ہاتھ پانی کے برتن میں داخل کر سکتا ہے
في الرجل يخرج من المخرج، فيدخل يده في الإناء
حدیث نمبر: 1066
١٠٦٦ - حدثنا ابن نمير عن الأعمش عن إسماعيل بن رجاء عن أبيه عن البراء: أنه أدخل يده في المطهرة قبل أن يغسلها قال الأعمش: هذا حرف استحسنه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت رجاء فرماتے ہیں کہ حضرت براء نے اپنا ہاتھ وضو کے برتن میں دھونے سے پہلے داخل کیا۔
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ یہ ایک بات ہے جسے انہوں نے اچھا سمجھا۔