مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1063

باب: جون حضرات کے نزدیک آدمی بیت الخلاء سے نکل کر اپنا ہاتھ پانی کے برتن میں داخل کر سکتا ہے

في الرجل يخرج من المخرج، فيدخل يده في الإناء

حدیث نمبر: 1063
١٠٦٣ - حدثنا ابن نمير عن عيسى بن المغيرة (الحرامي) (١) قال: سألت سعيد بن جبير عن الرجل يغمس يده في الإناء قبل أن يغسلها؟ فقال: (لا بأس) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عیسیٰ بن مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے سوال کیا کہ کیا آدمی اپنا ہاتھ دھونے سے پہلے برتن میں ڈبو سکتا ہے ؟ فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (الخزامي) وفي [أ، جـ، خ]: (الحزامي) وفي حاشية [خ]: (أو الحراني)، وانظر: اللباب ١/ ٢٥٢، والمؤتلف ١/ ١٦٩، وتوضيح المشتبه ٣/ ١٦٤.
(٢) في [د]: (لا بأس بذلك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1063
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 1062»