مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من رخص أن يرسل بها إلى بلد غيره باب: بعض حضرات نے زکوٰۃ دوسرے شہر میں منتقل کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 10603
١٠٦٠٣ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر (عن) (١) ميمون قال: كان (يستحب) (٢) أن يرسل بالصدقة إلى أبناء المهاجرين والأنصار الذين بالمدينة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر سے مروی ہے حضرت میمون زکوٰۃ مدینہ میں مہاجرین اور انصار کی اولاد کو بھیجا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ح]: (بن).
(٢) في [ص]: (يستخب).