مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من قال: لا (تحتسب) بذلك من زكاتك باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ اس مال کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کریں گے
حدیث نمبر: 10592
١٠٥٩٢ - [حدثنا وكيع عن إسرائيل عن ثوير عن مجاهد عن ابن عمر قال: لا يحتسب به (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ اس کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کیا جائے گا۔