مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من قال: يحتسب بما أخذ العاشر باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جو کچھ عشر وصول کرنے والا وصول کرے اسکو بھی زکوٰۃ میں شمار کرے
حدیث نمبر: 10584
١٠٥٨٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: يحتسب به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور سے مروی ہے کہ ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسکو زکوٰۃ میں شمار کیا جائیگا۔