مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من كره للعبد أن يتصدق بغير إذن مولاه باب: بعض حضرات نے اس بات کو ناپسند فرمایا کہ غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر کوئی چیز صدقہ کرے
حدیث نمبر: 10566
١٠٥٦٦ - حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء قال: لا يتصدق العبد بشيء من ماله إلا بإذن مولاه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ غلام آقا کی اجازت کے بغیر صدقہ نہیں کرے گا۔