مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
في العبد يتصدق من رخص أن يفعل باب: بعض حضرات نے اجازت دی ہے کہ غلام صدقہ ادا کر سکتا ہے
حدیث نمبر: 10563
١٠٥٦٣ - حدثنا أبو الأحوص عن مسلم عن أنس قال: كان النبي ﷺ يجيب دعوة المملوك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غلام کی دعوت قبول فرما لیا کرتے تھے۔