حدیث نمبر: 10540
١٠٥٤٠ - حدثنا عمر بن أيوب عن جعفر عن ميمون قال: ما كان من دين فيما (١) ترجوه فاحسبه، ثم أخرج ما عليك ثم زك ما بقي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ جو قرض ایسا ہو کہ اسکی امید نہ ہو تو اسکو حساب کر پھر اسکو الگ کر جو تیرے اوپر قرض ہے اور جو باقی بچے اس پر زکوٰۃ ادا کر۔
حواشی
(١) في [أ، ز] زيادة: (لا).