حدیث نمبر: 10533
١٠٥٣٣ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن محمد قال: نبئت أن عليًا قال: إن كان (صادقًا) (١) فليزك إذا قبض يعني الدين (٢).مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ مجھے خبر دی گئی کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ یہ بھی ارشاد فرماتے ہیں کہ جب وہ مدیون سچا ہو تو جب دین پر قبضہ کرلے تو زکوٰۃ ادا کرے۔
حواشی
(١) في [ح]: (بياض).
(٢) مجهول.