مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من قال: على العبد زكاة في ماله باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ غلام پر اس کے مال کی زکوٰۃ ہے
حدیث نمبر: 10530
١٠٥٣٠ - حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: في مال العبد زكاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ غلام کے مال پر زکوٰۃ ہے۔