مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
في مال العبد من قال: ليس فيه زكاة باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ غلام پر زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث نمبر: 10523
١٠٥٢٣ - [حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن عبد اللَّه بن نافع عن أبيه عن عمر قال: ليس في مال العبد زكاة] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن نافع سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ غلام کے مال پر زکوٰۃ نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [ح].