مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 105
باب: وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
في تخليل اللحية في الوضوء
حدیث نمبر: 105
١٠٥ - حدثنا زيد بن الحباب عن النضر بن معبد قال: رأيت أبا قلابة إذا توضأ خلل لحيته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نضربن معبد کہتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ وضو میں داڑھی کا خلال کرتے تھے۔