حدیث نمبر: 10497
١٠٤٩٧ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر (عن) (١) (خيثمة) (٢) قال: سألت ابن عمر عن الزكاة فقال: ادفعها إليهم، ثم سألته بعد فقال: لا تدفعها إليهم؛ فإنهم قد أضاعوا الصلاة (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خیثمہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت فرمایا کہ زکوٰۃ کس کو ادا کروں ؟ آپ نے فرمایا امراء کو ادا کرو۔ پھر میں نے کچھ عرصہ بعد دوبارہ یہی سوال پوچھا تو آپ نے فرمایا کہ امراء کو ادا نہ کرو وہ نمازوں کا خیال نہیں رکھتے اور نمازوں کو ضائع (قضا) کردیتے ہیں۔

حواشی
(١) في [ب، هـ]: (بن).
(٢) في [ب]: (خثيمه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10497
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف جابر.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10497، ترقيم محمد عوامة 10311)