حدیث نمبر: 10496
١٠٤٩٦ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: إن دفعها إليهم أجزأ عنه وإن قسمها أجزأ عنه.
مولانا محمد اویس سرور

حسن ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر تو زکوٰۃ (امرائ) کو ادا کر دے تو بھی ٹھیک ہے اور اگر تو خود (مستحقین کو) تقسیم کر دے تو بھی ٹھیک ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10496
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10496، ترقيم محمد عوامة 10310)