مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من رخص في أن لا تدفع الزكاة إلى السلطان باب: بعض حضرات نے رخصت دی ہے کہ بادشاہ کو اگر زکوٰۃ ادا نہ کرے تو بھی زکوٰۃ ادا ہو جائے گی
حدیث نمبر: 10494
١٠٤٩٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (عتبة) (١) الكندي عن طاوس قال: ضعها في الفقراء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ فقراء کو ادا کرو۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (عقبة).