حدیث نمبر: 10492
١٠٤٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن النعمان عن مكحول قال: (سأله) (١) رجل عن الزكاة؟ فقال: ادفعها إلى الإمام، (قال: الإمام) (٢) ⦗٢٥٧⦘ القرآن: وكان يخفي (ذلك) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نعمان فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول سے ایک شخص نے زکوٰۃ کے متعلق دریافت فرمایا (کہ کس کو زکوٰۃ ادا کروں ؟ ) آپ نے فرمایا بادشاہ اور امام کو جس کے اوصاف قرآن میں ہیں اور وہ اس ادائے زکوٰۃ کو مخفی رکھتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (سألت).
(٢) في [ص]: سقط ما بين القوسين.
(٣) في [أ]: (قبك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10492
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10492، ترقيم محمد عوامة 10306)