مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يكون في سفر ومعه أهله باب: ایک آدمی سفر میں ہو اور اس کے ساتھ اس کی بیوی بھی ہو
حدیث نمبر: 1049
١٠٤٩ - حدثنا حفص عن شيخ قال: وإن سالم يجامع على غير ماء ويتيمم إذا (كان) (١) الماء جامدا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم جماع کرنے کے بعد تیمم کرلیتے تھے اگر پانی جما ہوا ہوتا۔
حواشی
(١) في [جـ]: تكرار لكلمة (كان).