مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يكون في سفر ومعه أهله باب: ایک آدمی سفر میں ہو اور اس کے ساتھ اس کی بیوی بھی ہو
حدیث نمبر: 1047
١٠٤٧ - حدثنا عباد بن العوام عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن (أنهما) (١) كانا لا يريان بأسًا إذا كان الرجل في سفر وليس معه ماء أن يصيب من أهله، ثم يتيمم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب اور حسن اس بات میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ آدمی سفر میں ہے اور اس کے پاس پانی بھی نہیں ہے، پھر وہ اپنی بیوی سے جماع کرے اور تیمم کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].