مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1042
باب: ایک آدمی سفر میں ہو اور اس کے ساتھ اس کی بیوی بھی ہو
في الرجل يكون في سفر ومعه أهله
حدیث نمبر: 1042
١٠٤٢ - حدثنا الحسن بن (سعد) (١) قال: حدثنا أبو عبد الرحمن (بقي بن مخلد) (٢) قال: حدثنا أبو بكر عبد اللَّه بن محمد بن أبي شيبة. قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن الأَعمش عن معاوية بن (قرة) (٣) قال: قدم على رسول اللَّه ﷺ نفر من بني قشير فقالوا: إنا نعزب عن الماء، ومعنا أهلونا وليس معنا من الماء إلا لشفاهنا؟ قال: "نعم، وإن كان ذلك (٤) سنة أو سنتين" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ بنو قشیر کے کچھ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ ہم پانی سے دور رہتے ہیں، ہمارے ساتھ ہماری بیویاں بھی ہوتی ہیں اور ہمارے پاس صرف اتنا پانی ہوتا ہے جو ہمارے ہونٹوں (کو تر کرنے) کے لیے ہو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ہاں، اگرچہ ایسا ایک یا دو سال تک ہو۔ “
حواشی
(١) في [ك، هـ]: (سعيد).
(٢) في [أ، جـ]: (يعني بن مجلز).
(٣) في [جـ، ك]: (مرة).
(٤) سقط من: [جـ، خ، ك]