حدیث نمبر: 10349
١٠٣٤٩ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد قال: ليس في الجوهر زكاة إلا أن يشتري (لتجارة) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد ارشاد فرماتے ہیں کہ جواہر میں زکوٰۃ نہیں ہے مگر یہ کہ وہ تجارت کیلئے ہوں۔
حواشی
(١) في [ك]: (التجارة).
١٠٣٤٩ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد قال: ليس في الجوهر زكاة إلا أن يشتري (لتجارة) (١).حضرت حماد ارشاد فرماتے ہیں کہ جواہر میں زکوٰۃ نہیں ہے مگر یہ کہ وہ تجارت کیلئے ہوں۔